جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

شردھا کپور کوفلم کی عکسبندی کے دوران پاؤں میں موچ آگئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شردھا کپور فلم ساہو کی حیدرآبادد کن میں عکسبندی میں مصروف ہیں۔ بالی ووڈ اداکارہ شردھا کپور کے پاؤں میں موچ آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ شردھا کپور فلم ساہو کی حیدرآباددکن میں

عکسبندی میں مصروف ہیں ، انہوں نے بہت زیادہ کام کے دباؤ کے باوجود اپنے پاؤں کے درد کو نظر انداز کیا اوراسکے بعد بھی فلم کی عکسبندی جاری رکھی جو ان کے پاؤں میں موچ کا سبب بنی جس پر ڈاکٹروں نے انہیں مکمل آرام کرنے کا مشورہ دیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…