بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

سنی لیون اور ارباز خان کی نئی فلم’’تیرا انتظار‘کا ٹریلر ریلیزکردیاگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون تو ویسے ہی اپنے بولڈ مناظر کے باعث کافی شہرت رکھتی ہیں تاہم سلمان خان کے بھائی ارباز خان کے ساتھ ان کی نئی آنے والی فلم میں انہوں نے انتہائی بولڈ سین دے کر ہر کسی کو حیران کر دیاہے ۔سنی لیون اور ارباز خان کی فلم ’’تیرا انتظار‘‘ کا ٹریلر

ریلیزکر دیا گیا ہے۔ فلم میں سنی لیون اور ارباز خان کے درمیان انتہائی بولڈ مناظر عکسبند کیے گئے ہیں۔ اس فلم کا ٹریلر سنی لیون نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر بھی شیئر کیا، جسے دیکھ کر ہرکسی کی آنکھیں کھلی کی کھلی رہ گئیں۔ فلم آئندہ ماہ 24 نومبر کو ریلیز کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…