بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

سلمان خان کو دیکھ کر گھگھی بندھ جاتی ہے‘اداکارہ تاپسی پنو

datetime 19  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ تاپسی پنو کا کہنا ہے کہ وہ جب بھی سلمان خان کو دیکھتی ہیں تو ان کی گھگھی بندھ جاتی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو مشہور اداکار سلمان خان کو دیکھ کر نروس ہو گئیں اور برا حال ہو گیا۔ ایک انٹرویو کے دوران تاپسی نے بتایا کہ پروگرام بگ باس 11 میں سلمان کو دیکھ انھیں

سمجھ ہی نہیں آرہا تھا کہ وہ کیا کریں۔ تاپسی نے کہا کہ دراصل سلمان خان کی شخصیت ہی ایسی ہے۔ لوگ مجھے کہتے تھے کہ تیرے منہ میں فلٹر نہیں ہے لیکن جب سلمان جب میرے سامنے ہوتے ہیں تو میں بات تک نہیں کر پاتی اور مجھے چپ لگ جاتی ہے۔ جب میں ان کے سامنے سٹیج پر ڈانس کر رہی تھی تو اس وقت بھی میں بہت نروس ہو گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…