جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

ایک اور سکینڈل؟معروف اداکارہ زارا اکبر نے اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کا اعلان کردیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ زارا اکبر جمعرات کو اہم شخصیت کے خلاف پریس کانفرنس کریں گی ۔ بتایا گیا ہے کہ اداکارہ زارا اکبر آج بروز جمعرات شام 6بجے لاہور پریس کلب میں ایک اہم شخصیت کے خلاف

پریس کانفرنس کررہی ہیں جس میں وہ میڈیا کو اہم حقائق سے آگاہ کریں گی ۔ اس حوالے سے زارا اکبر نے مذکورہ شخصیت کا نام بتانے سے گریز کرتے ہوئے کہا کہ پریس کانفرنس کے دوران شخصیت کا نام سب کے سامنے آجائے گا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…