جمعرات‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2026 

ورون دھون ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017 |

ہانگ کانگ (این این آئی) بالی ووڈ اداکار ورون دھون موم کے ہوگئے ، ہانگ کانگ کے مادام تساؤ میوزیم کی زینت بنیں گے ۔ جڑواں ٹو کے ہیرو کا مجسمہ سب سے کم عمر سلیبرٹی کا مجسمہ ہوگا ۔ اداکار ورون دھون بھی مادام تساؤ کلب کے ممبر بننے کو ہیں ۔ہانگ کانگ مادام تساؤ میوزیم میں اداکار کا مومی

مجسمہ رکھا جائے گا ۔ اس سلسلے میں اداکار کے جسم کی پیمائش بھی کی گئی ۔ ورون دھون مادام تساؤ کی سب سے کم عمر بالی ووڈ شخصیت ہونگے ۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی ورون دھون کی فلم جڑواں ٹو پوری دنیا میں دو سو دس کروڑ کا بزنس کرچکی ہے ۔

موضوعات:



کالم



آئل اینڈ سپیس وار


مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…