بدھ‬‮ ، 01 اپریل‬‮ 2026 

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2017 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مستحکم رہی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منگل کو انٹر بینک میں3پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید105.38روپے سے بڑھ کر105.41روپے اور قیمت فروخت105.43روپے سے بڑھ کر 105.46روپے ہو گئی تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت

خرید106.80روپے اور قیمت فروخت107روپے پر بدستور برقرار رہی ۔فاریکس رپورٹ کے مطابق یورو کی قدر میں35پیسے کی کمی واقع ہوئی جس سے یورو کی قیمت خرید125.75روپے سے کم ہو کر125.40روپے اور قیمت فروخت 127روپے سے کم ہو کر126.65روپے ہو گئی اسی طرح 75پیسے کی نمایاں کمی سے برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید141.50روپے سے کم ہو کر140.75روپے اور قیمت فروخت142.75روپے سے کم ہو کر 142روپے پر آگئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا


پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…