بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا عامر خان کے ساتھ فلم ’’سلیوٹ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا پہلی بار فلم انڈسٹری کے مسٹر پرفیکٹشنٹ عامر خان کے ساتھ فلم’ سلیوٹ ‘میں جلوہ گر ہوں گی ۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پریانکا چوپڑا جو آج ہالی ووڈ کے کئی پروجیکٹس میں مصروف ہیں،انہوں نے لیلا بھنسالی کی فلم ’گستاخیاں‘ کرنے سے بھی انکار

کر دیا تھا۔پریانکا اپنے 14 سالہ فلم کیرئیر کے دوران سلمان خان ،شاہ رخ خان کے ساتھ تو فلموں میں کام کرچکی ہیں ،اب پہلی بار عامر خان کے ساتھ فلم بینوںکو سینما کے پردے پر نظر آئیں گی۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی خلا باز راکیش شرما کی زندگی پر مبنی فلم ’ سلیوٹ ‘ جس میں عامر

خان لیڈرول اداکررہے ہیں، فلم میں پریانکا چوپڑا ان کی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم سلیوٹ کی ہدایت کاری کے فرائض مہیش میتائی نباہ رہے ہیں،مسٹر پرفیکٹشنٹ اور دیسی گرل کے مداح یہ فلم آئندہ برس کے کرسمس کے موقع پر دیکھ سکیں گے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…