جہانگیر ترین کی وکٹ اڑ گئی، عمران خان بال بال بچ گئے سپریم کورٹ میں نا اہلی کیس سے متعلق بڑی خبر

14  اکتوبر‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف صحافی و تجزیہ کار حامد نے نجی ٹی وی ’’ایکسپریس نیوز‘‘کے ایک پروگرام میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے وکیل نے نا اہلی کیس میں عدالت کے مانگے جانے کے باوجود بھی دستاویزات جمع نہیں کروائیں اوراب کچھ دستاویزات جمع کروائی ہیں ، کیس کی سماعت ختم ہو چکی ہے اور اس کے بعد عمران خان کے وکیل نے دوبارہ کچھ دستاویزات عدالت میں جمع کروائی ہیں اگر عدالت نے یہ دستاویزات قبول کر لیں تو عمران خان بچ سکتے ہیں مگر جہانگیر ترین کے کیس

میں ان کے وکیل عدالت کے بنیادی سوالات کا جواب نہیں دے سکے جس پر جہانگیر ترین کی نا اہلی کا امکان ہے۔ حامد میر کا کہنا تھا کہ عمران خان اور جہانگیر ترین کے کیس کا فیصلہ پانامہ فیصلے کی روشنی میں کیا جائے گا پانامہ فیصلہ میں نواز شریف آئین کی دفعہ 62ایف کے تحت نا اہل ہوئے ہیں اور یہی دفعہ جہانگیر ترین پر بھی لاگو ہو گی اور اس میں دلچسپ بات یہ ہے کہ ن لیگ 62ایف کو ختم کرنا چاہتی ہے جبکہ تحریک انصاف ن لیگ کی اس کوشش کے سامنے دیوار بن ہوئی۔ انہوں نے اس حوالے سےمزید کیا کہا۔۔ویڈیو ملاحظہ کریں!

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…