منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

معروف موبائل کمپنی کے اشتراک سے پاکستان میں مفت انٹرنیٹ کی سہولت متعارف کروادی گئی‎

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) عوام کیلئے خوشخبری، موبی لنک نے ایسی سروس متعارف کرا دی جس سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹیلی کام کمپنی موبی لنک نے اپنے صارفین کیلئے مفت انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں موبی لنک نے آئی ٹی کمپنی وی کام سے سمجھوتہ کیا ہے

جس کے بعد موبی لنک کے کسٹمر بغیر بیلنس کے انٹرنیٹ جیسی سہولت سے مستفید ہو سکیں گے۔ مفت انٹرنیٹ سروس حاصل کرنے کیلئے موبی لنک کے صارفین کو اپنے موبائل میں وی کام کی ایپ انسٹال کرنی ہو گی جس کے بعد کسٹمر مفت انٹرنیٹ سروس انجوائے کر سکیں گے جبکہ یہ سہولت دوسری ٹیلی کام کمپنیوں کے کسٹمرز بھی حاصل کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…