جمعرات‬‮ ، 26 مارچ‬‮ 2026 

مائرہ اور شاہ رخ نے شوٹنگ کا آغاز کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان اور مائرہ خان کی فلم وینس کی شوٹنگ کا آغاز ہو گیا۔ یش شڑما کی فلم ”فین” کی عکسبندی مکمل کرانے اور مختصر بریک کے بعد شاہ رخ خان ایک بار پھر شوٹنگ میں مصروف ہو گئے۔ شاہ رخ اب راہول ڈولکیا کی فلم ”رئیس” میں مائرہ خان کے ساتھ شوٹنگ کر رہے ہیں۔ فلم میں نوازالدین صدیقی بھی اہم کردار نبھا رہے ہیں۔ فرحان اختر نے اپنے پیاروں سے کہا کہ مائرہ خان اس فلم میں ایک مسلم لڑکی کا کردار نبھا رہی ہیں اور ان کا کردار بہت جاندار ہے۔



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…