اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کرشمہ کپور آئٹم نمبر میں کرشمہ دکھانے کو تیار

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی ممتاز اداکارہ کرشمہ کپور نے فلم نگری میں واپسی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ دھماکے دار انٹری آئٹم نمبر سے ہوگی۔ کرشمہ کپور نے فلم نگری میں دوبارہ انٹری کا فیصلہ کیا تو فلم ساز ان کے پیچھے ہی پڑ گئے۔ لگتا ہے ہر پروڈیوسر ان کو اپنی فلم میں کاسٹ کرنا چاہتا ہے۔ تاہم کرشمہ کپور خاصی چوزی ہو گئی ہیں اور وہ صرف منتخب فلمیں ہی سائن کر رہی ہیں۔ اپنی ری انٹری کو دھماکے دار بنانے کے لئے انہوں نے وکرم بھٹ کی فلم سائن کی ہے۔ دوسری جانب انہوں نے ساجد ناڈیا والا کی فلم’ میں آئٹم نمبر کرنے کی ہامی بھی بھر لی ہے۔ یعنی کرشمہ اپنا کرشمہ دکھانے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…