پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

الوداع چوہدری نثار الوداع،(ن) لیگ چھوڑنے کی تیاریاں،عمران خان کیساتھ گلے ملیں گے یا اپنی پارٹی بنائینگے،مستقبل کا لائحہ عمل طے کرلیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے  نجی ٹی وی چینل 24 نیوزکے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران جماعت مسلم لیگ (ن )میں اس وقت ایک عجیب سی ہلچل مچی ہوئی ہے اور ہم بہت جلد مسلم لیگ (ن) کے اندر سے ایک دھماکہ سنیں گے ، کیونکہ پوری جماعت  میں ایک قسم کا بے ہنگم شورہے۔ سابق وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا اعلان آیا ہے کہ وہ کل کسی وقت پریس کانفرنس

سے خطاب کریں گے۔ چوہدری غلام حسین نے پروگرام کے دوران انکشاف کیا کہ چودھری نثار علی خان مسلم لیگ (ن )کے اندر جن شخصیات کا احترام کرتے ہیں ان سے وہ خفیہ مذاکرات کرنے والے ہیں اور ممکنہ طور پر وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ کیونکہ چودھری نثار علی خان اب کسی حتمی نتیجے پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ چودھری نثار علی خان کی پریس کانفرنس میں پارٹی کی اندرونی کہانی اور سیاست اور ان کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اعلان متوقع ہے۔ کیونکہ مسلم لیگ( ن )بالخصوص شریف خاندان نے  پاک فوج کے خلاف سازش کا آغاز کر دیا ہے جس میں شریف خاندان اور ان کے افراد پیش پیش ہیں۔چوہدری غلام حسین نے پروگرام کے دوران مزید کیا کہا آپ بھی سنئے ۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…