بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی بلاک بسٹر فلم ’’پدما وتی‘‘ کے ٹریلر کو 1 بجکر 3 منٹ پر ہی کیوں لانچ کیا گیا، کیا راز پوشیدہ ہے؟ حیران کن انکشاف

datetime 10  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ” پدماوتی ” کے ٹریلرکو 1بج کر 3 منٹ پر لانچ کرنے کی اہم وجہ منظر عام پر آگئی ہے۔رنبیر سنگھ، دیپکا اور شاہد کپور کی فلم ” پدماوتی ” کے ٹریلر کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا تھا اور گزشتہ روز فلم کا ٹریلر 1بج کر 3 منٹ پر لانچ کیا گیا تھا۔ فلم کےٹریلر نے منظر عام پر آتے ہی نہ

صرف دھوم مچادی ہے بلکہ فلم کے ٹریلر کو فیس بک پر دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ، شاہد کپور اور فلم کے آفیشل پیج پر ایک کروڑ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے ۔فلم کے ٹریلرکو منظر عام پرلانےکے وقت نے سب کو حیرت میں ڈال دیا تھا کہ فلم سازوں نے ٹریلر لانچ کر نے کے لیے اس خاص وقت کا انتخاب کیوں کیاہے؟لہذافلم سازنے بتا یا ہے کہ اگر وقت کو 24گھنٹوں میں تبدیل کیا جائے تو وہ13.03میں منتقل ہو جاتا ہے یہ وہی وقت ہے جب رنویر سنگھ”علاؤ الدین خلجی ” اور شاہد کپور ” مہاراول رتن سنگھ ” کے درمیان جنگ شروع ہوئی تھی ۔اسی وجہ سے فلم ” پدماوتی ” کے لانچ کے لیے یہ خاص وقت کا انتخاب کیا گیا ہے۔یاد رہے کہ فلم میں دپیکا رانی پدماوتی کے کردار میں نظر آئیں گی اور شاہد کپور ان کے شوہر مہاراول رتن سنگھ کا روپ دھاریں گے جب کہ رنویر سنگھ علاؤ الدین خلجی کا مرکزی کردار ادا کریں گے۔ فلم نمائش کے لیے یکم دسمبر کو پیش کی جائے گی ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…