اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریا اور ہریتھک سے بہتر کوئی ڈانسر نہیں، پریٹی زنٹا

datetime 17  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ اور ڈانسر پریٹی زنٹا کا کہنا ہے کہ ایشوریا رائے بچن اور ہریتھک روشن جیسے بہترین ڈانسرز پورے بھارت میں نہیں ہیں۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ایک انٹرویو کے دوران پریٹی زنٹا نے کہا کہ بھارت میں خواتین میں ایشوریا رائے بچن اور مردوں میں ہریتھک روشن سے اچھا کوئی ڈانسر موجود نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایشوریا رائے اور ہریتھک روشن حقیقی طور پر بہترین ڈانسرز ہیں جن کا پورے بھارت میں کوئی ثانی نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…