جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

کیپٹن (ر) صفدرکی ضمانت کیلئے 50لاکھ کے مچلکے بنی گالہ سے کس’’ شخصیت‘‘ نے جمع کرائے۔۔پورا پاکستان حیران

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کیپٹن (ر) صفدر کی ضمانت منظور، احتساب عدالت کے حکم پر  نیب کی جانب سے انہیں رہا کر دیا گیا ہے۔ کیپٹن (ر) صفدر نے عدالتی حکم کے مطابق 50 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرائے،میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ 50 لاکھ کے مچلکے ان کی جانب سے جمع نہیں کرائے گئے بلکہ حیران کن طور پر یہ مچلکے ”بنی گالہ“ سے آئے۔حیران کن بات یہ ہے کہ  مچلکے بنی گالہ میں مقیم پاکستان

تحریک انصاف  کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے نہیں بھیجے گئے بلکہ بنی گالہ کے رہائشی رب نواز نے جمع کرائے۔ جس کے بعد انہیں رہا کر دیا گیا ہے ۔اس سے پہلے عدالت نے انہیں 50لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا ۔اس سے پہلے کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری پر ان کے بیٹے محمد جنید صفدر کا بیان سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ میرے والد کو اسلام آباد آمد پر ہی گرفتار کر لیا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ آج میرے ذہن میں ایک ہی بات گونج رہی ہے، مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے جو واجب بھی نہیں تھے۔محمد جنید صفدر نے مزید کہا کہ این اے21 کے بھائیواوربہنوں ، آپ کوفخر ہونا چاہئے کہ آپ نے ایسےشخص کواپنانمائندہ منتخب کیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…