بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

معروف پاکستانی اداکار عمران عباس نے ریحام خان کی آفر قبول کر لی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی نئی فلم کیلئے پاکستانی اداکار عمران عباس کو بطور ہیروکاسٹ کر لیاہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا کہ ریحام خان نے اداکار عمران عباس سے لاہورمیں ملاقات کی جہاں انہوں نے اداکار کو اپنی فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی جواداکارنے قبول کرلی۔

عمران عباس گوالمنڈی کے ایک گھرمیں ڈرامہ سیریل نورالعین کی ریکارڈنگ کررہے تھے جہاں ریحام خان ان سے ملنے کیلئے گئیں۔ بتایاگیاکہ ریحام خان اپنی فلم کی کاسٹ فائنل کرکے جلد از جلد شوٹنگ شروع کرنا چاہتی ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ ریحام خان اپنی فلم میں جدیدٹیکنالوجی کا استعمال کر کے اسے بین الاقوامی معیار کی فلم بنانا چاہتی ہیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…