پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستانی ڈراموں کی کوئین عارفہ صدیقی تو آپ کو یاد ہی ہونگی ،آج کہاں اور کس حال میں ہیں، تصاویر دیکھ کر آپ کوبھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آئی اور چھا گئی، پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ عارفہ صدیقی سے ہر کوئی واقف ہے، پاکستان ٹیلی ویژن کو کئی کامیاب ڈرامے دینے والی یہ اداکارہ عارفہ صدیقی

نے اپنی فن اداکاری سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا ایک منفرد مقام بنایا۔ عارفہ صدیقی کے خمار میں ڈوبے لہجے اور شرارتی چہرے نے جہاں انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا وہیں سونے پہ سہاگہ ان کا فن اداکاری بھی بنا۔ بھرائی آنکھیں خوبصورت نین نقش کی حامل یہ پاکستانی اداکارہ اچانک کی شوبز کی چکا چوند سے غائب ہو گئیں اور پھر ان سے متعلق کوئی خبر سامنے نہ آئی۔ مگر اب سوشل میڈیا پر عارفہ صدیقی کی ایک تصویر شیئر کی گئی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اس تصویر میں نازک اور دبلی پتلی عارفہ صدیقی ایک بھاری بھرکم خاتون کے طور پر دیکھی جا سکتی ہیں۔ عارفہ صدیقی کی یہ تازہ تصاویر دیکھ کر سبھی حیران ہو گئے ہیں اور عارفہ صدیقی کے ڈرامے دیکھنے والے تو ان کی تازہ تصویر منظر عام پر آنے کے بعد بالکل ہی دنگ ہیں۔ شوبز چھوڑنے کے بعد عارفہ صدیقی کی اب تک کی زندگی سے متعلق تو کوئی معلومات منظر عام پر نہیں آسکی تاہم ان کی تازہ تصویر دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ وہ ایک مکمل گھریلو مڈل کلاس پاکستانی خاتون کے طور پر زندگی گزاررہی ہیں۔

 

 

 

 

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…