منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

300اشیا ء پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ، عوام کی ضرورت کی کون کون سی اشیاء مہنگی ہوجائینگی فہرست جاری

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے 300 درآمدی اشیا ءپر ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا،نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔ کاریں،موبائل فون،الیکٹرانک اور دیگر اشیا مہنگی ہونے کا امکان،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں  300 امپورٹڈ مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس

کے بعد کاریں، موبائل فون،شیمپو،ٹائلز ،ٹائر،درآمدی ریڈی میڈ کپڑوں،پٹرولیم مصنوعات سمیت دیگر اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ جائیں گی۔مصنوعات پر ٹیکس بڑھانے کا نوٹیفکیشن آئندہ ہفتے جاری کیا جائے گا۔واضح رہے کہ حکومت وقفے وفقے سے ضرورت کی عام استعمال کی چیزوں پر ٹیکس لگاتی رہتی ہے ۔2017،18 کے بجٹ صرف 4 ماہ پہلے ہی پیش کیا گیاتھا اب پھر ٹیکسوں  میں اضافہ تشویشناک ہے ۔عوام کی جانب سے اس فیصلے پر شدید ردعمل سامنے آرہا ہے اور اسے واپس لینے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…