پیر‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2025 

جانتے ہیں اس خاتون کھلاڑی کو امریکہ نے بہت بڑے انعام سے نوازا ہے کیونکہ ۔۔بڑے اسلامی ملک سے تعلق رکھنے والی یہ مسلمان خاتون کون ہے،

datetime 7  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حجاب کے خلاف بغاوت، ایرانی خاتون کھلاڑی کو امریکہ نے انعام سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق حجاب پہننے سے انکار کرنے والی ایران کی خاتون شاطرکو امریکی ٹیم کا حصہ بنا لیا گیا ہے۔ 19 سالہ دورسا درخشانی نے جبرالٹر میں شطرنج کے ایک ٹورنامنٹ کے دوران حجاب پہننے سے انکار کر دیا تھا جس کے بعد ایرانی چیس فیڈریشن کی جانب سے انہیں معطل کردیا گیا تھا۔ پابندی کے بعد درخشانی امریکہ چلی گئیں اور وہاں

ایک یونیورسٹی میں داخلہ لے لیا اور اب بتایا جا رہا ہے کہ امریکی چیس فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کر دی گئی ہے جس کے تحت درخشانی جو امریکہ میں رہتے ہوئے چیس مقابلوں میں حصہ لیتی رہی ہے ان کا بھی نام ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ امریکی چیس فیڈریشن نے انہیں امریکی چیس پلیئرز میں شامل کر لیا ہے جس کے بعد درخشانی اب عالمی مقابلوں میں ایران کی بجائے امریکہ کی نمائندگی کرنے کی اہل ہو گئی ہیں۔

 

 

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…