جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

انوشکا شرما نے ملبوسات سازی شروع کر دی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ سونم کپور کے بعد انوشکا شرما نے بھی ملبوسات کی ڈیزائننگ کے شعبے میں قدم رکھ دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ چار سے پانچ سال سے اس شعبے میں آنا چاہتی تھیں

اور اس سلسلے میں منصوبہ بندی کر رہی تھی، یہ صرف ایک برانڈ کی بات نہیں ہے بلکہ اس سے میری ذمہ داری بڑھ گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں اپنے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…