بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم کی بغیر میک اپ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل، دیکھ کر سب حیران رہ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017 |

لندن (آئی این پی) برطانیہ کے پاکستانی نژاد عالمی چیمپیئن باکسر عامر خان کی سابقہ اہلیہ فریال مخدوم پیشے کے لحاظ سے ایک ماڈل ہیں اور اسی لئے ہمیشہ انہیں میک اپ میں ہی دیکھا گیا ہے۔ گذشتہ دنوں وہ ایک نجی ہسپتال میں اپنے ٹیسٹ کروانے پہنچیں تو انہیں بناء میک اپ اسپاٹ کیا گیا۔میک اپ کے بناء وہ اس قدر مختلف نظر آرہی تھیں کہ دیکھنے والا یہ کہہ ہی نہیں سکتا یہ وہی فریال مخدوم ہیں جنہیں ہم دیکھتے ہوئے آرہے ہیں۔

آپ بھی ان کی بناء میک اپ تصاویر ملاحظہ کریں ہمیں یقین ہے آپ بھی پہچاننے سے قاصر رہیں گے۔فریال مخدوم کی نئی پاپا رازی تصاویر میں وہ انتہائی سادہ لباس پہنے نظر آرہی ہیں جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اپنے باکسر شوہر سے علیحدگی کے باعث وہ ذہنی طور پر الجھی ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق فریال مخدوم اس وقت امید سے ہیں،انہوں نے تصاویر میں اپنے دوسرے بچے کی الٹرا سائونڈرپورٹ بھی شیئر کی ہے ۔یاد رہے عامر خان اور فریال کے درمیان پچھلے کافی عرصے سے معاملات درست سمت میں نہیں ہیں اور عامر انہیں طلاق دینے کا فیصلہ بھی کرچکے ہیں۔ ان دونوں کی ایک بیٹی ہے اور دوسرے بچے کی آمد بھی متوقع ہے۔فریال مخدوم کی نئی پاپا رازی تصاویر میں وہ انتہائی سادہ لباس پہنے نظر آرہی ہیں جس سے ایسا محسوس ہورہا ہے کہ اپنے باکسر شوہر سے علیحدگی کے باعث وہ ذہنی طور پر الجھی ہوئی ہیں۔ذرائع کے مطابق فریال مخدوم اس وقت امید سے ہیں،انہوں نے تصاویر میں اپنے دوسرے بچے کی الٹرا سائونڈرپورٹ بھی شیئر کی ہے ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…