ہفتہ‬‮ ، 30 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستانی ایٹمی تنصیبات پر فضائی حملے کی دھمکی بھارت کو مہنگی پڑ گئی پاک فضائیہ کے شاہین حکم ملتے ہی کہاں پہنچ گئے

datetime 6  اکتوبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل بی ایس دھنوانےایک بار پھر گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ایئر فورس پاکستان میں نیوکلیئراثاثوں اور دیگر ٹارگٹ کو تلاش کرنے اورحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک نیوزکانفرنس میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ پر عالمی تحفظات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر ضروری ہوا تو بھارتی ایئرفورس اسلام

آباد کو اس کے جوہری ہتھیاروں سے غیر مسلح کردے گی۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فضائیہ ملک کو درپیش سیکورٹی چیلنج اورکسی بھی جارحیت کوانتہائی مختصر نوٹس پر ناکام بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔نہوں نے کہا کہ انڈین ایئر فورس اپنے دیگر دو سسٹر سروسز کے ساتھ شارٹ نوٹس پر لڑنے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ ماہ کہاتھاکہ پاکستان نے بھارتی فوج کے ’کولڈا سٹار ٹ‘ ڈاکٹرائن کے مقابلے میں شارٹ رینج جوہری ہتھیارتیار کئے ہیں۔ دوسری جانب آزادکشمیر کی لائن آ ف کنٹرول پر پاک فضائیہ کے طیاروں کی پروازیں ، عوام کی جانب سے پاک فوج کے حق میں نعرے لگائے گئے۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ صبح آزادکشمیر کے قریب اٹھ مقام ، کیل ، چکوٹھی ، حاجی پیر باغ اور ایل او سی کے دیگر مقامات کا پاک فضائیہ کے جہازوں نے فضائی دورہ کیا،جسکے باعث عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پاک فوج ،پاک فضائیہ کے حق میں شدید نعرے بازی کی ۔دوسری جانب پاک فضائیہ کے طیاروں کی مذکورہ مشق سے لائن آف کنٹرول کے اس پار بھارتی فوج اور فضائیہ میں ہلچل مچی رہی۔قبل ازیں پاکستان اور برطانیہ کے سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کے موقع پر پاک فضائیہ نے سی ویوو کراچی پر ایک مسحور کن فضائی مظاہرے کے انعقاد کیا۔ جہاں پاکستانی تاریخ میں پہلی مرتبہ فخر پاکستان جے

ایف-17تھنڈر کے ساتھ رائل فضائیہ کی بین الاقوامی شہرت یافتہ ایروبیٹکس ٹیم ریڈ ایرونے ایک دلچسپ فضائی مظاہرہ پیش کیا۔گورنر سندھ، وزیر اعلیٰ سندھ، برٹش ہائی کمشنر،کورکمانڈر کراچی کے علاوہ سیاسی رہنما، پارلیمنٹیرینز، اعلیٰ سول اور عسکری حکام نے یہ شاندار فضائی مظاہرہ دیکھا۔ ائیر وائس مارشل حسیب پراچہ ، ائیر آفیسر کمانڈنگ سدرن ائیر کمانڈ نے ان تمام معزز مہمانوں کا استقبال کیا،شو کا آغاز پاکستان میں تیار کردہ

جے ایف -17تھنڈر کے قابل دید فضائی مظاہرے سے ہوا جس کو ونگ کمانڈر یاسر مدثر اڑا رہے تھے۔جے ایف -17تھنڈر کے منظر سے اوجھل ہوتے ہی رائل فضائیہ کی مشہور زمانہ ایروبیٹکس ٹیم ریڈ ایرو افق پر نمودار ہوئی۔ سرخ رنگ کے ہاکس طیاروں میں سوار 9ارکان پر مشتمل ٹیم کی قیادت سکواڈرن لیڈر ڈیوڈ مونٹینگرو کر رہے تھے انہوں نے وہاں موجود حاضرین کو اپنے فضائی کرتبوں سے مبہوت کردیا،قبل ازیں ریڈ

ایرو ٹیم کے ارکان نے پاک فضائیہ کے پائلٹس اور سکول اور کالجز کے طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔ بعد ازاںبھارتی ایئر چیف مارشل بی ایس دھنوانے گیدڑ بھبھکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ انڈین ایئر فورس پاکستان میں نیوکلیئراثاثوں اور دیگر ٹارگٹ کو تلاش کرنے اورحملہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ایک نیوزکانفرنس میں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے تحفظ پر عالمی تحفظات سے متعلق پوچھے گئے سوال پر انہوں نے دعویٰ کیا

کہ اگر ضروری ہوا تو بھارتی ایئرفورس اسلام آباد کو اس کے جوہری ہتھیاروں سے غیر مسلح کردے گی۔انہوں نے کہاکہ بھارتی فضائیہ ملک کو درپیش سیکورٹی چیلنج اورکسی بھی جارحیت کوانتہائی مختصر نوٹس پر ناکام بنانے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہے۔نہوں نے کہا کہ انڈین ایئر فورس اپنے دیگر دو سسٹر سروسز کے ساتھ شارٹ نوٹس پر لڑنے کے لئے تیار ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے گزشتہ ماہ کہاتھاکہ پاکستان نے بھارتی فوج کے ’کولڈا سٹار ٹ‘ ڈاکٹرائن کے مقابلے میں شارٹ رینج جوہری ہتھیارتیار کئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ایک ہی بار


میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…