اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ تبو نے گلوکاری کے میدان میں قدم رکھ دیا

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)شردھا کپور اور پٹاخہ گڈی کے بعد اب تبو بھی نریج پانڈے کی نئی فلم میں آواز کا جادوجگائیں گی-شردھا کپور نے مائیک کے سامنے آکر بکھیرے ایسے سریلی سر کہ ہر کوئی دیوانہ ہوکر رہ گیا ،عاشقی ٹو میں اپنی ہی آواز میں گیت ریکارڈ کرایا۔انہیں کی دیکھا دیکھی پٹاخہ گڈی نے گلوکاری کا فرمایا شوق اور ہائی وے کے کٹھن راستوں کو منفرد انداز میں بیان کیا۔اور اب گلوکاری کے میدان میں رکھنے والی ہیں قدم بالی وڈ اداکارہ تبو،خبر گرم ہے کہ ہدایتکار نریج پانڈے بنانے جارہے ہیں نئی فلم، جس میں تبو کی آواز میں گیت ریکارڈ کرانے کا پلان ہے۔ جس کے لئے کرلیا ہے انہوں نے تبو سے رابطہ اور بس اب تو ان کی ہاں کا انتظار ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…