اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

ابھیشک بچن فلم”جذبہ“ میں ایشوریا رائے بچن کے ساتھ نظرآئیں گے

datetime 16  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک) اداکار ابھیشک بچن فلم”جذبہ“ میں اپنی اہلیہ اداکارہ ایشوریا رائے بچن کے ساتھ نظرآئیں گے۔ یواین پی کے مطابق بالی وڈ میں ایشوریا رائے کی طویل رخصت کے بعد واپسی کےلئے بنائی جانے والی فلم ”جذبہ“ میں ابھیشک بچن بھی کاسٹ میں شامل ہیں۔ دونوں میاں بیوی فلم ”راون“ کے بعد دوبارہ کسی فلم میں اکٹھے ہونگے۔ فلم کے ہدایتکار سنجے گپتا کے مطابق اس فلم میں ابھیشک بھی شامل ہو نگے ۔ جذبہ کی مرکزی کاسٹ میں عرفان خان شامل ہیں۔ فلم 9 اکتوبر کو ریلیزکی جائے گی۔37 سالہ ایشوریا کی اس سے قبل آخری فلم گزارش تھی جو2010ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…