عرب ملک میں قائم ریسٹورنٹ جہاں پریشان غیر ملکی مفت کھانا کھا سکتے ہیں

9  اپریل‬‮  2015

دوحہ (نیوز ڈیسک) قطر کے دارالحکومت دوحہ کے سٹی سینٹر سے قریباً 10 میل کے فاصلے پر واقع صنعتی علاقے میں چھوٹی ورکشاپیں اور فیکٹریوں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ اس علاقے میں غیر ملکی مزدوروں کی ایک بڑی تعداد کام کرتی ہے اور رہائش پذیر ہے۔  بین الاقوامی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اس علاقے میں قائم ایک چھوٹا سا بھارتی ریسٹورنٹ اس حوالے سے منفرد ترین ہے کہ یہ اپنے گاہکوں کو پیسے نہ ہونے کی صورت میں مفت کھانا فراہم کرتا ہے۔ 16 لوگوں کی گنجائش رکھنے والے اس ریسٹورنٹ میں فش کڑی کی قیمت 6 ریال، پالک پنیر 10 ریال اور انڈہ روسٹ 3 ریال میں ملتا ہے۔ ریسٹورنٹ کے مالک شاداب نے خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ قطر میں بہت سے مزدوروں کو تنخواہیں وقت پر نہیں ملتیں اور اگر مل بھی جائیں تو اس قدر کم ہوتی ہیں کہ اس کا بڑا حصہ اپنے وطن بھیجنا پڑتا ہے۔



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…