امریکا میں سوشل میڈیا نے ماں کو 50 سال بعد اپنی بیٹی سے ملا دیا

9  اپریل‬‮  2015

میسوری(نیوز ڈیسک)امریکا کی ریاست میسوری میں سوشل میڈیا نے 50 سال پہلے مردہ قرار دی گئی بیٹی کو اپنی ماں سے ملا دیا۔ 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست میسوری میں زیلا جیکسن کے ہاں ایک بچی پیدا ہوئی تھی تاہم اسپتال کی نرس کی جانب سے اسے یہ بتایا گیا کہ اس نے ایک مردہ  بچی کو جنم دیا تھا، زیلا جیکسن نے اس کی بات پر یقین کرلیا لیکن 50 سال بعد اسے پتہ چلا کہ جسے وہ مردہ سمجھ کر اسپتال میں ہی چھوڑ آئی تھی وہ زندہ ہے۔

سوشل میڈیا کے ذریعے جب زیلا کے پوتوں نے ان کی بیٹی میلانی ڈیانے گلمور کو ڈھونڈ نکالا تو ان کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہ تھا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی تک حیرانی کی حالت میں لیکن اب ان کی زندگی کا ایک نیا باب شروع ہو چکا ہے جو وہ اپنی بیٹی کے ساتھ گزاریں گے۔

مزید پڑھئے:پاکستان زندہ بادکے نعرے نہیں برداشت کرسکتے،بھارتی وزیرداخلہ



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…