بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وہ لمحہ جس نےفخر زمان کی زندگی کو بدل دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپئنز ٹرافی میںبھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی بدل دی، عظیم کھلاڑیوں کی طرح لوگوں کی جانب سے احترام ملنا باعث فخرہے، پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان کا انٹرویو میں اظہار خیال۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپننگ بلے باز فخر زمان نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میںبھارت کے خلاف فائنل میں سنچری نے میری زندگی

بدل دی اورعظیم کھلاڑیوں کی طرح لوگوں کی جانب سے احترام ملنے پر باعث فخر ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اتنی جلدی بین الاقوامی سطح پر مقبولیت کے بارے میں کبھی نہیں سوچا تھا۔ فائنل میں بہت زیادہ دبائو تھا تاہم ا س بات کی خوشی ہے کہ بھارت کے خلاف سنچری بنانے میں کامیاب ہوا۔ انہوں نے کہا کہ مد احوں کو مایوس نہ کروں، مستقبل میں بھی عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیشنل سطح پر ملک و قوم کا نام روشن کرنا ہدف ہے۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…