پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری پاکستان اور بھارت کا میچ کب ہو گا، بڑا اعلان ہو گیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی کے نئے قائم کردہ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز متوقع ہے، نجم سیٹھی کا دعویٰ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے دعویٰ کیا ہے کہ آئی سی سی کے نئے قائم کردہ فیوچر ٹور پروگرام کے تحت روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے

درمیان سیریز متوقع ہے۔ اس حوالے سے نجم سیٹھی کی 9اکتوبر کو آک لینڈ میں ایک میٹنگ بھی شیڈول ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان دو طرفہ سیریز کے حوالے سے ایک ایم او یو بھی طے پایا تھا جس سے بھارت منحرف ہو چکا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے بی سی سی آئی پر معاہدے کے باوجود سیریز نہ کھیلنے پر کیس بھی کر رکھا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…