بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی خوربرو اداکارہ ودیا بالن ٹریفک حادثے سے بال بال بچ گئیں جب کہ ان کی گاڑی بری طرح متاثرہوئی۔بالی ووڈ میں اپنی منفرد اداکاری کے حوالے سے مشہوراداکارہ ودیا بالن ایک میٹنگ میں شرکت کے لیے ممبئی کے علاقے باندرہ جارہی تھیں کہ اچانک ان کی کارکا دوسری کارسے تصادم ہوگیا، جس کے باعث اداکارہ حادثے سے بال بال بچ گئیں، انہیں کسی

بھی قسم کی کوئی چوٹ نہیں آئی تاہم ان کی گاڑی بری طرح متاثرہوگئی۔واضح رہے کہ ودیا بالن آخری بارفلم ’’بیگم جان‘‘ میں نظر آئی تھیں لیکن فلم شائقین کے امیدوں پر پوری اترنے میں ناکام رہیں تاہم آج کل اپنی نئی آنے والی فلم ‘‘تمہاری سلو’’ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جونومبر میں سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…