جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم 419 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی ٗ میز بان ٹیم ن بغیر کسی نقصان کے 64رنز بنالئے

datetime 29  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظبی (این این آئی) پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکن ٹیم 419 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی جس کے جواب میں دن کے اختتام پر میزبان ٹیم نے بغیر کسی نقصان کے 64 رنز بنالیے۔ابوظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ کے دوسرے روز مہمان ٹیم نے اپنی نامکمل اننگز 227 رنز 4 کھلاڑی آؤٹ سے دوبارہ شروع کی۔دن کے بیشتر حصے میں پاکستانی بولرز کو دشواری جبکہ سری لنکن بلے بازوں نے  مستقل مزاجی سے بیٹنگ کی۔ مہمان ٹیم کی جانب سے

کپتان دنیش چندیمل نے 155 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جبکہ روشن ڈکویلا 83 اور دیمتھ کرونارتنے 93 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ سری لنکا کے اسکور میں کرورتنے۔ چندی مل (100)، چندی مل ڈکویلا (134) اور پریرا اور چندی مل (92) کی شراکتوں نے اہم کردار ادا کیا۔پاکستان کی جانب سے یاسر شاہ اور محمد عباس نے تین، تین، حسن علی نے دو جبکہ حارث سہیل نے ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔جواب میں پاکستانی اوپنرز  شان مسعود (30) اور سمیع اسلم (31) کریز پر موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…