ممبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست مہاراشٹر میں گائے کے گوشت کی پابندی پررشی کپور بھڑک اٹھے، کہتے ہیں حکومت مچھلی کے شکار پر بھی پابندی لگا کر بھارت کو سبزی خور ملک کیوں نہیں بنا دیتی۔ممبئی میں ایک انٹرویو کے دوران رشی کپور نے بھارتی حکومت کے د±ہرے معیارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ،کہا کہ صرف گائے کے گوشت پر پابندی کیوں؟؟حکومت مرغی ،بکرے اور مچھلی کے گوشت پربھی پابندی کیوں نہیں لگا دیتی؟؟؟؟
جو چاہوں گا بولوں گا‘‘ رشی کپور کا بیف بین تنازعے پر ناقدین کو منہ توڑ جواب’’
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
شادی سے متعلق ریئلٹی شو میں شریک خواتین کیساتھ زیادتی، اداکار گرفتار



















































