ممبئی(نیوز ڈیسک) معروف گلوکار اور اداکارعلی ظفر نے پانی کے اندر میوزک کانسرٹ کرنے کی تیاری شروع کرلی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق معروف گلوکار اور اداکار علی ظفر منفرد نظر آنے کے لئے اپنے ملبوسات اور انداز میں تبدیلی لاتے رہتے ہیں لیکن اب انہوں نے اپنے مداحوں کے لئے پانی کے اندر میوزک کنسرٹ کرنے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ اس کنسرٹ میں ناصرف علی ظفر بلکہ پاکستان اور بھارت کے کئی معروف گلوکار بھی اپنی آواز کا جادو جگائیں گے تاہم اس کنسرٹ کے مقام کا حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔
گلوکارعلی ظفر اب پانی کے اندرمیوزک کانسرٹ کریں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































