جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

بھارتی نوجوا ن نواز شریف کی وجہ سے لکھ پتی بن گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

لاہور(این این آئی)بھارتی نوجوا ن نے رائیلٹی شو میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف سے متعلق سوال کا جواب دے کر 3لاکھ20ہزار روپے جیت لئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں نواز شریف سے متعلق پوچھے گئے سوال نے سماجی میڈیا پر دھوم مچا دی۔ رائلٹی شو ’’کون بنے

کا کروڑ پتی ‘‘میں امیتابھ بچن نے سوال کیا کہ کونسا وزیر اعظم ہے جو تین بار اقتدار میں آیا لیکن مدت پوری نہ کر سکا۔ اور نوجوان نے درست جواب دے کر 3لاکھ 20ہزار روپے جیت ل ئے ۔ نوجوان کو دیئے گئے دیگر آپشنز میں خالدہ ضیاء ، اٹل بہاری واجپائی اور شیخ حسینہ کا نام شامل تھا۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…