بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

مائرہ خان کے بعد ایک اور اداکارہ لندن میں کس کے ساتھ سگریٹ پیتے پکڑی گئی؟یہ کس معروف اداکار کی ساس ہیں؟ تصاویر منظر عام پر آتے ہی سوشل میڈیا پر طوفان کھڑا ہو گیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ان دنوں مائرہ خان اور رنبیر کپور کی امریکہ میں ہوٹل کے باہر رات گئے سگریٹ نوشی کرتے تصاویر سوشل میڈیا پر گردش میں ہیں اور اس پر مائرہ خان کو سخت تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے تاہم اب بالی ووڈ کے ایک پرانا پریمی جوڑا لندن کے ریلوے سٹیشن پر ایک دوسرے کا ہاتھ پکڑے دیکھا گیا ہے ۔سنی دیول اور ڈمپل کپاڈیہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ دونوں کی لندن میں سٹیشن پر بیٹھے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سنی دیول

اور ڈمپل کپاڈیہ ایک دوسرے کا ہاتھ تھامے بیٹھے ہیں جبکہ ڈمپل سگریٹ نوشی کر رہی ہیں۔ دونوں کی ویڈیو منظر عام پر آتے ہی بالی ووڈ میں یہ بات سنی جا رہی ہے کہ دونوں نے پھر سے ایک ہونے کا ارادہ کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ مپل کپاڈیہ اور سنی دیول ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے لیکن کچھ خبروں کے مطابق سنی دیول کے والد دھر میندرا نے اس رشتے کو قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے دونوں کی علیحدگی کروا دی تھی۔ ڈمپل کپاڈیہ بالی وڈ فلمسٹار ٹوئنکل کھنہ کی والدہ اور اکشے کُمار کی ساس ہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…