مکمل اندھیرا نیند پوری کرنے میں معاون

13  اپریل‬‮  2015

نیور یارک (نیوز ڈیسک ) کمر ے میںمکمل اندھیرا کر کے سونے سے نیند بھی پوری ہے اور تھکاوٹ بھی محسوس نہیں ہوتی بلکہ انسان چاک و چو بند رہتاہے ۔اکثر افراد کو دیکھا گیا ہے کہ وہ آٹھ گھنٹے کی نیند پوری کر تے ہیں لیکن پھر بھی ٹھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں ماہرین نے صحت نے مسئلے کا سراغ لگاتے ہوئے بتایا کہ جب بھی سوئیں ہمیشہ کمرے میں مکمل اندھیرا کر کے سوئیں اس طرح جسم کافی سکون محسوس کرے گا اور آ پ کی نیند بھی اچھی طرح سے پوری ہو گی اکثر دیکھا گیا ہے کہ جب روشنی موجود ہو تو ہمارا جسم یہ ماننے کے لیے تیار نہیں ہوتا کہ رات ہو چکی ہے اور وہ جاگنے کی کوشش کرتاہے جس کی وجہ سے نیند میں خلل پیدا ہو تا ہے ماہر ین کے مطابق انسانی جسم میں موجود endogenous circadian rhythm نامی مادے ک بنا پر ہم وقت پر سوتے ، جاگتے کھاتے ،پیتے اور ہر کام سرانجام دیتے ہیں ۔ جس کے لیے روشنی اور اندھیرے کا ہونا بہت اہمیت رکھتاہے ۔ سورج نکتا ہے تو میٹا بولزم کے تیز ہونے کی وجہ سے ہم اٹھتے ہیں اور ایک نئے دن کا آغاز کر تے ہیں جبکہ اندھیرے میں ہارمون لیپٹن کی مقدار بڑھنے لگتی ہے جس کی وجہ سے ہماری بھوک کم ہو جاتی ہے یہی وجہ ہے کہ رات کو آٹھ گھنٹے سونے کے بعد بھی میں بھوک محسوس نہیں ہو تی لیکن اگر ہم جاگتے رہیں یا روشنی میں رہیں تو ہمیں بھوک کا احساس ہو نے لگتا ہے لہذا جب بھی سوئیں تو ہمیشہ اندھیرا کر کے سوئیے تاکہ جسم کو روشنی کی وجہ سے مشکل پیش نہ آئے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…