دونوں بازوؤں سے باؤلنگ کرانے والا یہ پاکستانی لڑکاسبزی فروش کی دکان سے لارڈز کے تاریخی گراؤنڈ تک کیسے پہنچا؟ عزم و ہمت کی ایک ناقابل فراموش داستان

27  ستمبر‬‮  2017

لندن (آئی این پی)دونوں بازئوں سے گیند کرانے کی صلاحیت رکھنے والا پاکستانی نوجوان بولر یاسرجان اسلام آبادکی سبزی فروش کی دکان سے لارڈزکے تاریخی گرائونڈتک جاپہنچاہے جس میں پی ایس ایل فرنچائزڈ لاہورقلندرزکا اہم ترین کردار ہے۔دونوں بازئوں سے فاسٹ بولنگ کرانے کی منفردصلاحیت کے سبب شہرت پانے والا سبزی فروش یاسرجان کو گزشتہ دنوں لاہورقلندرزنے چھ

ہفتے کے ٹریننگ کیمپ کیلئے انگلینڈ بھیجا جہاں لارڈزمیں نیٹ پریکٹس کے دوران ویسٹ انڈین بلے بازوں کو بولنگ کراکر اس نے میڈیاکی شہ سرخیوں میں جگہ بنائی۔یاسرجان کا کہناتھا کہ میں اپنے سفرمیں اس مقام تک پہنچنے میں لاہورقلندرزکا شکرگزار ہوں۔اگروہ نہ آتے تو میں آج بھی دن میں سبزیاں ہی بیچ رہاہوتااور رات میں انٹرنیشنل کرکٹربننے کے خواب دیکھ رہاہوتا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…