پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

ایان علی بڑی فنکارنکلی،جیل میں بھی بیٹھ کر پیسے بنانے کا منصوبہ بنا لیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں پھنسی ایان علی جیل میں بھی باز نہ آئی اور وہاں بھی پیسے بنانے کا ایک ایسا منصوبہ بنالیا ہے جسے جان کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ خوبرو ماڈل کا کہنا ہے کہ وہ جیل میں گزاری گئی اپنی زندگی کے بارے میں ایک فلم بنائے گی جس میں وہ مختلف کرداروں کے اوپر روشنی بھی ڈالے گی۔ ایان علی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل میں ایان علی کو مختلف قسم کے لوگوں سے بات چیت کرنے اور زندگی گزارنے کا تلخ تجربہ ہوا ہے جس کی وجہ سے یہ منصوبہ ان کے ذہن میں آیا ہے۔ اس فلم میں وہ جیل میں کاٹی گئی زندگی اور درپیش مختلف قسم کی مشکلات پر روشنی ڈالیں گی۔ایان علی بینظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے وی آئی پی لا?نج سے پانچ لاکھ ڈالر اپنے ساتھ دبئی لے جاتے ہوئے گرفتار ہوئی تھیں۔

مزید پڑھئے:بر طانیہ: خاتون نے اپنے ہی بہن بھائی کو جنم دے دیا

ان کے وکیل خرم لطیف کھوسہ نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا تھا کہ ایان علی کو یہ رقم ایک پراپرٹی کی فروخت کے بعد حاصل ہوئی تھی اور ایئرپورٹ میں وہ یہ پیسے اپنے بھائی کے حوالے کرنا چاہتی تھیں لیکن اس دوران انہیں گرفتار کرلیا گیا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…