بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

پریانکا چوپڑا ٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرار

datetime 27  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی(آئی این پی) معروف بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑادنیا کی آٹھویں مہنگی ترین اداکارہ بن گئیں ۔عنویل فوربز رینکنگ کی فہرست کے مطابق صوفیا ورگیرا41.5ملین ڈالر لے کر ٹی وی کی پہلی مہنگی ترین اداکارہ قرار جبکہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا 10ملین ڈالر لے کرٹی وی کی 8وی مہنگی ترین اداکارہ قرارپا گئیں۔یاد رہے کہ معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا بالی ووڈ کے ساتھ ساتھ

ہالی ووڈ میں بھی کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہیں۔ وہ آجکل ہالی ووڈ ڈرامہ سریل”کوانٹکو” میں کام کر رہی ہیں اور ا ن کی بہترین کارکردگی کے باعث ان کو ہا لی ووڈ کے ساتھ ساتھ بالی ووڈ میں بھی بہت سہراہا جا رہا ہے۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…