اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بالی وڈ اداکارعامر خان نے ترک سفیر کی پیشکش کو ٹھکرا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز دیسک)ترکی کے سفیر نے مسٹر پرفیکشئنسٹ عامر خان کو نئی فلم کیلئے ترکی جانے کی پیش کش کی ہے۔عامر خان جن کی نئی آنے والی فلم ”دنگل“ ترکی کے سفیر کی توجہ کا مرکز بنی اور انہوں نے عامر خان کو پیشکش کی ہے کہ وہ اس فلم کو ترکی میں شوٹ کر یں۔ لیکن عامر خان کی طرف سے ابھی اس پیش کش کو قبول نہیں کیا گیا ہے۔اپنے ہندوستان کے دورے کے دوران ترکی سفیر نے خواہش ظاہر کی عامر خان سے ملاقات کی اور اسی ملاقات میں انہوں نے نہ صرف یہ پیش کش کی بلکہ بھارتی اداکار کوشوٹنگ کے دوران ترکی میں اپنے پورے تعاون کا یقین بھی دلایا۔ترکی سفیر جو عامر خان کے مداح بھی ہیں کا کہنا ہے کہ ریسلنگ نہ صرف ترکی میں بڑے پیمانے پر کھیلا جاتا ہے بلکہ ترکی کا تاریخی کھیل بھی ہے۔لیکن بالی وڈ کے خان اس بارے میں کرتے ہیں کیا فیصلہ، اس کا عوام کو انتظار رہے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…