اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں لوگ اداکار کو اس کے کردار کی وجہ سے پہچانتے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں انھوں نے کہاکہ کہ فلم نگری میں ہر اداکار کی اپنے کردار کی وجہ سے لوگوں میں پہچان ہوتی ہے اور مخصوص کردار پر مخصوص چھاپ بھی لگ جاتی ہے ۔اداکارہ نے کہا کہ ان پر بھی بولڈ کردار کی چھاپ لگ گئی تھی اس لیے انھوں نے فلم ” کوئین“ میں سیدھی سادھی لڑکی کا کردار نبھایا تاکہ ان پر سے یہ چھاپ ہٹ جائے اور وہ اس میں کامیاب بھی ہوئیں۔ کنگنا نے فلمی کیریئر کا آغاز سال 2006 میں فلم ” گینگسٹر“ سے کیا۔ ان کی ہٹ فلموں میں فیشن اورکوئین شامل ہیں۔ یہی فلمیں ان کی وجہ شہرت بنیں۔
مخصوص چھاپ ہٹانے کیلئے سیدھی سادھی لڑکی کا کردار نبھایا‘ کنگنا رناوت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
آئی سٹل لو یو
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































