ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان باپ بننا چاہتے ہیں لیکن بغیر شادی کے کیونکہ۔۔۔!!!پڑھئے تفصیلات

datetime 27  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آئی این پی) معروف اداکار سلمان خان کی شادی کا معمہ حل نہ ہو سکا۔ سلمان خان کے چاہنے والے ان کی شادی کی خبروں کو لے کر بہت متجسس نظر آتے ہیں۔اس سال دسمبر میں سلمان خان 52 سال کے ہو جائیں گے لیکن فل الوقت ان کاشادی کا کوئی اراداہ نظر نہیں آتا۔ انہوں نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ میں اچھا باپ بن سکتا ہوں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ

میں اچھا شوہر بن سکتا ہوں۔اس لیے میں ابھی شادی نہیں کر سکتا۔سلمان خان نے اپنے انٹرویو میں یہ بھی کہا کہ میرے والدین میرے بچوں کو دیکھنا چاہتے ہیں۔اس لیے میں بنا شادی کے بچوں کا باپ بنا چاہتا ہوں۔ سلمان خان بالی ووڈ انڈسٹری کے تیسرے اداکار ہیں جوبنا شادی کے باپ بننے کی خواہش رکھتے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…