جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گندے انڈے امراض قلب اور بلڈ پریشر کیلئے مفید؟

datetime 12  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک) کہا جاتا ہے کہ کارخانہ قدرت میں کوئی چیز بیکار نہیں جسے ہم خراب سمجھتے ہیں وہی کئی افعال میں انتہائی سود مند ثابت ہوتی ہے ، یہی صورت حال گندے انڈوں کے ساتھ بھی ہیں جنہیں ہم جلد از جلد کوڑا دان میں ڈالنے کو ہی بہتر سمجھتے ہیں لیکن سائنسدانوں نے اس سے ایسے امراض کا علاج ڈھونڈ نکالا ہے جو ہمارے معاشرے میں عام ہیں۔ برطانیہ کی معروف طبی درس گاہ ایگزیٹر میڈیکل اسکول سے منسلک محققین نے اپنی تحقیق سے بتایا ہے کہ گندے انڈے میں ایک خاص مرکب پایا جاتا ہے جسے ”اے پی 39“ کا نام دیا گیا ہے، اس مرکب کی وجہ سے ہائیڈروجن سلفائیڈ نام
ی ایک گیس سے پیدا ہوتی ہے۔ یہی گیس انڈے کی ناگوار بو کی وجہ ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی یہ گیس بلند فشار خون اور بڑھاپے کے باعث جنم لینے والے امراض قلب کیلئے انتہائی مفید ہے۔محققین کا کہنا ہے کہ ہائیڈروجن سلفائیڈ جدید طریقہ علاج کے دوران اہم کردار ادا کرسکتا ہے،اب تک اس سلسلے میں کی جانے والی تحقیق ابتدائی مرحلے میں ہے۔
لیکن وہ وقت دور نہیں جب سائنسدان ”اے پی 39“ اور اس سے بننے والی گیس کو خلیات میں پہنچانے کے قابل ہوجائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…