اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا

datetime 12  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ کنگ خان شاہ رخ خان نے ثابت کر دیا ہے کہ بالی وڈ کے اکلوتے بادشاہ صرف وہ ہی ہیں۔ ممبئی میں انھیں ایک نجی ٹی وی چینل کی تقریب میں گولڈن آئی کون آف دی ائیر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ گرشتہ برس ان کی فلم ” ہیپی نیو ائیر ” اگرچہ شائقین کو زیادہ متاثر نا کر سکی تاہم ان کی مقبولیت میں کوئی کمی نہیں آئی۔ کنگ خان کو گولڈن آئی کون آف دی ائیر کا ایوارڈ ان کی شہرت اورفلمی خدمات کے اعتراف میں دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…