ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کے سپر اسٹار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کا فی الحال فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے.بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کے بچے چھوٹے ہیں، انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کرانا ان کی اولین اوراہم ترین ذمہ داری ہے۔ یہ ضروری نہیں کہ ان کے بچے بھی اداکار بنیں، اپنے پیشے کے بارے میں انتخاب کا حتمی حق ان ہی کے پاس ہے تاہم ابھی وہ صرف تعلیم پر ہی توجہ دے رہے ہیں۔
واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے خبریں گردش کررہی تھیں کہ ہالی ووڈ کی مشہور فلم ”بوائے ہڈ“ کے ہندی ورڑن میں مرکزی کردار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان ادا کریں گے۔
بچے ابھی بالی ووڈ میں نہیں آنا چاہتے، شاہ رخ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
750 روپے مالیت کے پرائز بانڈ رکھنے والوں کیلئے خوشخبری
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل



















































