بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ایشوریہ کواس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قراردیدیاگیا

datetime 26  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی)بھارتی ووگ میگزین نے بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت قرار دے دیا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ووگ میگزین نے اپنے 10 سال مکمل کرنے پر ایوارڈ تقریب منعقد کی۔ تقریب میں بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور، ایشوریہ رائے، شاہ رخ خان، گوری خان و دیگر شامل تھے۔

اس موقع پر بالی ووڈ ایشوریہ رائے بچن کو اس دہائی کی سب سے بااثر شخصیت جبکہ اداکار شاہ رخ خان کو دہائی کے بہترین انٹرٹینر کا ایوارڈ دیا گیا۔ تقریب میں سونم کپور کو بہترین فیشن آئیکون کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…