اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

کامیڈی کنگ راجپال یادو پاکستانی فلم میں کام کریں گے

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) بالی وڈ فلموں میں کامیڈی کے بادشاہ کہلانے والے اداکار راجپال یادو لالی وڈ فلموں میں کام کریں گے۔ فلم کا نام ”سوال سات سو کروڑ کا“ ہوگا۔ اس فلم کے نمایاں اداکاروں میں اداکار جاوید شیخ، شمعون عباسی اور غلام محی الدین شامل ہیں جبکہ مرکزی کردار میں خاتون اداکارہ کا نام ابھی طے نہیں پایا ہے۔ راجپال یادو اس فلم میں مہمان اداکار کے طور پر دکھائی دیں گے۔ اس فلم کی شوٹنگ سری لنکا، بینکاک اور تھائی لینڈ میں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…