اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فیچر فلم’بن روئے ‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے جسے شائقین نے بہت پسند کیا ہے ۔فلم بن روئے کا ٹریلر کھیت کے نظارے سے شروع ہوتا ہے ،ٹریلر میں ارمین رانا خان کی شادی کا منظر بھی دیکھایا گیا جس میں ماہرہ نے ڈانس کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں ماہرہ خان نے بتایا کہ فلم بن روئے مجھے بے حد پسند آئی ہے اور اس فلم میں میں نے ڈانس بھی کیا ہے۔فلم کی کاسٹ میں ماہرہ خان، ہمایوں سعید ،ارمین خان ،زیبا بختیار، جاوید شیخ اور جنید خان شامل ہیں ۔ فلم کی ریلیز عید تک متوقع ہے ۔
ہمایوں سعید، ماہرہ خان کی فیچر فلم ’بن روئے‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
خیبرپختونخوا حکومت نے طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری دیدی
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو



















































