اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سنی لیون ریئلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ ویلا کی ایک بار پھر میزبانی کو تیار ہوگئیں

datetime 11  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ حسینہ سنی لیون انڈیا کے مشہور ریئلٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹ ویلا کی ایک بار پھر میزبانی کریں گی۔ایک انٹرویو میں بالی ووڈ بولڈ اداکارہ سنی لیون نے کہا کہ میرا ایم ٹی وی کےساتھ کام کرنے کا تجربہ ہمیشہ بہت اچھا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ پچھلے سیزن میں بھی اس شو کو بہت پسند کیا گیا اور اب جبکہ ایک بار پھر مجھے اس شو کی میزبانی کا موقع مل رہا پے تو میں بہت خوش اور ایکسائٹڈ ہوں۔ انہوں نے کہا کہ یہ مداحوں کی محبت ہے کہ میں پھر سے ایک بار اس شو کی میزبانی کرنے کےلئے تیار ہوئی ہوں اور اس بار میرا جوش دگنا ہو گیا ہے۔

مزید پڑھئے:سنی لیون کے ”حسن “کا جادو پھر چل گیا

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…