بدھ‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2026 

ماہرہ کی عزت کرتا ہوں، بیٹا جس سے دل چاہے ملے‘ رشی کپور

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

ممبئی (این این آئی) ماہرہ خان اور رنبیرکپور کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد تنقید کا طوفان اٹھا تو اداکار کے والد بھی معاملے میں کود پڑے، رشی کپور نے کہا میرا بیٹا جوان اورغیر شادی شدہ ہے، وہ جس سے چاہے مل سکتا اور جسے چاہے دوست بنا سکتا ہے۔ لوگوں کی جانب سے اسکی ذاتی زندگی میں مداخلت کرنے کی کوشش ٹھیک نہیں ہو گی۔ انہوں نے کہا دونوں

کسی عمارت کے باہر سگریٹ نوشی کر رہے ہیں، ممکن ہے اندر سموکنگ کی اجازت نہ ہو، اس سے زیادہ ان تصاویر کے بارے میں اور کچھ نہیں جانتا۔ رشی کپور نے مزید کہا ہم میں سے کوئی بھی اس بارے میں زیادہ نہیں جانتا تو بات کو اتنا آگے کیوں بڑھایا جا رہا ہے، دونوں کے حوالے سے خبریں محض افواہیں ہیں جن کا حقیقت سے کوئی لینا دینا نہیں۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…