جمعرات‬‮ ، 04 جون‬‮ 2026 

’’ مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ ، نشے کی عادی اور ملک دشمن ‘‘پاکستان سےاب تک کا سخت ترین ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ اور نشے کی عادی ہے، ملکی مفاد کے خلاف کام کرنیوالوں کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی، میرا کی ایک بار پھر مائرہ خان پر لفظوں کی گولہ باری۔ تفصیلات کے مطابق مائرہ خان کی بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کےبعدفلمسٹار میرا نے ردعمل دیتے ہوئے

کہا ہے کہ مائرہ خان خود غرض ، کرپٹ اور نشے کی عادی ہے ، میں نے اس سے پہلے بھی مائرہ خان کے حوالے سے سوشل میڈیا پر سٹیٹس اپ لوڈ کیا تھا مگر کسی نے میری بات کو سنجیدگی سے نہیں لیا۔میرانے کہا کہ مجھے مائرہ خان سے کوئی ذاتی رنجش نہیں مگر جو بھی ملکی مفاد کے خلاف کام کرے گا میں اس کے خلاف آواز بلند کرتی رہوں گی۔



کالم



کوبا مایان


کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…